ETV Bharat / state

خاتون پولیس اہلکاروں کے درمیان اسکوٹی تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع پولیس لائن رامبن میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈی کے آر رینج ادئے بھاسکر بلا کی جانب سے پولیس دربار کا اہتمام کیا گیا۔ انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کے ساتھ دربار میں تفصیلی بات چیت کی اور ان کے مسائل سنے۔

Jk-ram-02-DIG DKR holds darbar at district police lines Ramban, distributes scooties to women help desk at all police stations-avb-jk10007
خاتون پولیس اہلکاروں کے درمیان اسکوٹی تقسیم
author img

By

Published : May 25, 2021, 10:10 AM IST

ضلع پولیس لائن رامبن میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈی کے آر رینج ادئے بھاسکر بلا کی جانب سے پولیس دربار کا اہتمام کیا گیا۔ انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کے ساتھ دربار میں تفصیلی بات چیت کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر خاتون پولیس اہلکاروں کے درمیان اسکوٹی تقسیم کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران انہوں نے پولیس جوانوں کی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کرنے پر ان کے کام کی ستائش کی۔

تقریب میں ڈی آئی جی نے خواتین پولیس کے کام کو مزید فعال بنانے کیلئے رامبن کے سبھی تھانوں میں اسکوٹی بھی فراہم کی تاکہ پولیس خواتین کے خلاف کسی بھی طرح کے ظلم و تشدد کو روکنے کے لئے بروقت کارروائی عمل میں لانے کے لئے جائے وقوع پر پہنچ سکے۔

پولیس دربار میں ایس ایس پی رامبن پی ڈی نیتیا ایس ڈی پی او بانہال، گول و تمام پولیس تھانہ کے ایس ایچ او بھی اس میں شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.