ETV Bharat / state

Two Days Program In Ananrtnag اننت ناگ میں محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی جانب سے دو روزہ پروگرام - ضلع اننت کے سنگم میں

ضلع اننت کے سنگم میں محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی آف انڈیا اور ایک نیجی سکول ڈی پی ایس کے جانب سے ضلع سطح پر دو روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔

اننت ناگ میں محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی جانب سے دو روزہ پروگرام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 16, 2023, 7:01 PM IST

اننت ناگ میں محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی جانب سے دو روزہ پروگرام

اننت ناگ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع اننت کے سنگم میں محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی آف انڈیا اور ایک نجی سکول ڈی پی ایس کے جانب سے ضلع سطح پر دو روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں اسکولی بچوں میں سائنس کے تئیں دلچسپی دکھی اور اپنے بنائے ہو پروجکٹ/ سائنسی ایجادات کا نمائش بھی کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر ناصر احمد شاہ جوائنٹ ڈائریکٹر سائنس اور ٹیکنالوجی نے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں سے بچوں کی ذہانت کا پتہ چلتا ہے اور محکمہ کی کوشش ہے کہ ایسے بچوں کو ایک صیح پلیٹ فارم فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا ان پروگراموں کا مقصد یہی ہے کہ 8 سال سے 17 سال کے ذہانت کو پرکھا جائے کیونکہ اس عمر میں بچے کو اگر راہ فراہم کی جاتی ہے تو وہ آگے چل کر ایک اچھا سائنس دان بن سکتا تھا۔ اس لئے مرکزی سرکار نے ایسے پچوں جن میں کچھ کرنے کی صلاحیت ہو کو صیح پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے پچوں کی نیشنل چلڈرن سائنس پروگرام بنایا ہے تاکہ ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے اور ان کو آگے جانے کا موقع فراہم کیا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ ابھی یہ ضلع سطح پروگرام چل رہا ہے۔ اس کے بعد سٹیٹ لیول کا پروگرام ہو اور اس کے بعد وہ پچے نیشنل لیول میں جائے گے۔

اننت ناگ نے ضلعی سطحی کی 31ویں نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس 2023 میں ضلع کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ذہین طالب علموں نے حصہ لیا اس میگا سائنس فیئر پروگرام کا اہتمام NCSTC (محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی، حکومت ہند) نے کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:Nasha Mukht Bharat Programme بارہمولہ میں نشہ کے خلاف پروگرام

اس موقع پر پرنسپل ڈی پی ایس سکول ڈاکٹر نگہت فاطمہ, محمد یوسف زاگو اسٹیٹ کواوڈینیٹر این سی ایس ٹی سی، سی ، ڈاکٹر ناصر احمد شاہ جوائنٹ ڈائریکٹر NCSTC۔ اور چیف ایجوکیشنل آفیسر اننت ناگ بھی پروگرام میں موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.