جموں میونسپل کارپوریشن نے سرکاری دفاتر میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کا عمل شروع ک دیا ہے اور متعدد سرکاری دفاتر کے باہر سنیٹائیزشن ٹنلز بھی بنائی گئی ہے۔
سرکاری دفاتر میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری
جموں کشمیر میں حالیہ دنوں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا ہے وہیں سرکاری دفاتر کھولنے کے احکامات بھی صادر کئے ہیں۔
سرکاری دفتروں میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری
جموں میونسپل کارپوریشن نے سرکاری دفاتر میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کا عمل شروع ک دیا ہے اور متعدد سرکاری دفاتر کے باہر سنیٹائیزشن ٹنلز بھی بنائی گئی ہے۔