ETV Bharat / state

Sanitation Workers Strike ڈوڈہ قصبہ میں صفائی ملازمین کی مسلسل ہڑتال

ڈوڈہ ڈوڈہ قصبہ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔مسلسل ہڑتال کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے۔Sanitation Workers Strike

ڈوڈہ قصبہ میں صفائی ملازمین کی مسلسل ہڑتال

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 9:05 PM IST

ڈوڈہ:جموں و کشمیر کے ڈوڈہ قصبہ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔مسلسل ہڑتال کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے۔Sanitation Workers Strike Continuous In Doda Town

صفائی ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے ڈوڈہ قصبہ اور اس کے اطراف میں کوڑوں کا انبار لگ گیا ہے۔صفائی نا ہونے کی وجہ سے راہیگروں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:Sopore Fruit Mandi Prez on Fatehpur Incident فتح پور واقعہ افسوس کن، کشمیری تاجر کی مدد حوصلہ افزا

صفائی ملازمین کا کہنا ہے کہ جب ان کے مطالبات پورے نہیں کئے جاتے ہیں اس وقت تک ان کا احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری رہے گا، ہڑتال کی وجہ سے عام لوگوں کو درپیش پریشانیوں کے لئے ہم معذرت چاہتے ہیں۔

دوسری طرف مسافروں نے ہڑتال کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔صفائی ملازمین سے درخواست ہے کہ انہیں اپنی ہڑتال واپس لے لینی چاہئے۔Sanitation Workers Strike Continuous In Doda Town

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.