ETV Bharat / state

سینیٹائزیشن مہم جاری - تنظیم یوتھ مومنٹ کشمیر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے غیر سرکاری تنظیم یوتھ مومنٹ کشمیر کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے لیورعلاقہ میں سینیٹائزیشن مہم چلائی گئی، تاکہ عام لوگوں کو اس مہلک وبا سے محفوظ رکھا جائے۔

سینیٹائزیشن مہم جاری
سینیٹائزیشن مہم جاری
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 11:06 PM IST

مہم کی قیادت تنظیم کے چیئرمین سجاد احمد کلرو کررہے تھے۔

سینیٹائزیشن مہم جاری

اس موقع پر لیور اور اس کے متصلہ علاقہ جات میں جراثیم کَش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا، جس کے دوران مذکورہ علاقہ کے مساجد، گلی کوچوں، ڈرینوں اور آلودہ مقامات پر چھڑکاؤ کرکے سینیٹائز کیا گیا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نطر گزشتہ چند روز سے ضلع اننت ناگ میں غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے صفائی مہم کی شروعات کی گئی جس کے دوران ضلع کے مختلف گاؤں کو سینیٹائز کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.