ETV Bharat / state

افسران کے خلاف جرمانے کی کارروائی

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں سڑکوں کی خراب صورتحال کے پیش نظر شہر کے ڈپٹی کمشنر نے آج ذمہ دار افسران کے خلاف جرمانہ کرنے کی وارننگ دی۔

افسران کے خلاف جرمانے کی کارروائی
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 11:30 PM IST

ڈپٹی کمشنر سرینگر شاہد اقبال چودھری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انہوں نے کل "ایک خط کے ذریعے چیف انجینیئر، پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو سرکار کے منصوبوں سے آگاہ کیا-"

افسران کے خلاف جرمانے کی کارروائی

انہوں نے مزید بتایا کہ "سڑکوں کی دیکھ ریکھ اور مرمت کا کام ابھی تک شروع نہیں ہوا ہے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان سب کے پیش نظر ان لوگوں پر جرمانہ لگانا لازمی ہے۔"

انہوں نے مزید بتایا کہ "جو افراد سڑکوں کی مرمت اور دیکھ ریکھ پر مامور ہیں ان کے نام بھی طلب کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ ٹھیکیدار اور متعلقہ ایجنسی کی ساری معلومات بھی طلب کی گئی ہیں۔"

Intro:ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کی سڑکوں کی خراب صورتحال کے پیش نظر شہر کے ڈپٹی کمشنر نے آج ذمہ وار افسران کے خلاف جرمانہ کارروائی کرنے کا انتباہ کیا۔

Body:ڈپٹی کمشنر سرینگر شاہد اقبال چوہدری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انہوں نے کل "ایک خط کے ذریعے چیف انجینئر(R&B)، پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو سرکار کے منصوبوں سے آگاہ کیا-"

انہوں نے مزید بتایا کہ "سڑکوں کا دیکھ ریکھ اور مرمت کا کام ابھی تک شروع نہیں ہوا ہے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان سب کے پیش نظر جرمانہ کارروائی کرنا لازمی ہے۔"

انہوں نے مزید بتایا کہ "جو افراد سڑکوں کی مرمت اور دیکھ بھال پر مامور ہیں ان کے نام بھی طلب کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ ٹھیکیدار اور وابستہ ایجنسی کی ساری معلومات بھی طلب کی گئی ہیں۔"

Conclusion:* Byte of Chief Engineer (R&B) will be sent by Ashraf from Jammu.
* Order copy attached
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.