ETV Bharat / state

سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل گل کے سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان ہیں۔

سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان
سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق گول کے ٹھٹھکا علاقے کے تمام سڑکوں پر ابھی تک تارکول اور مرمت نہیں کی گئی ہے وہیں سڑکوں کی حالت بدتر دیکھنے کو مل رہی ہے جس سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

اگرچہ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے انتظامیہ کو اس پریشانی کے متعلق آگاہ کرایا تاہم ابھی تک انتظامیہ کوئی غور نہیں کر رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو دن بہ دن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان سڑکوں کی حالت کو بہتر بنائے تاکہ کوئی بڑا حادثہ نہ ہوسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.