ETV Bharat / state

کولگام: سڑک کی تعمیر کا کام سست رفتار سے جاری - kolgam jammu and kahsmir news

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کنڈ علاقے میں سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

سڑک کی تعمیر
سڑک کی تعمیر
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 2:36 PM IST

کولگام کے مقامی لوگوں کے مطابق کنڈ علاقہ میں سڑک کی تعمیر کام سست رفتار سے جاری ہے۔

اس لیےمقامی لوگوں میں متعلقہ حکام کے تئیں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

کولگام: سڑک کی تعمیر کا کام سست رفتار سے جاری

پی ایم جی ایس وائی محکمہ نے علاقہ میں دو سال قبل سڑک تعمیر کرنے کا کام شروع کیا تھا۔

تاہم دو سال گزرنے کے بعد بھی سڑک پر کام مکمل نہیں ہو پایا ہے۔

جس کے باعث سڑک پر جگہ جگہ گہرے گڈھے بن گئے ہیں۔

یہاں نقل و حمل میں سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:کشمیری گلوکار نور محمد شاہ سے ایک خاص ملاقات

مقامی لوگوں نے متعلقہ محکمہ کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سڑک تعمیر کے دوران قواعد و ضوابط کو بالائی طاق رکھا گیا ہے۔

انہوں نے پی ایم جی ایس وائی محکمہ کے چیف انجینئر سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

اسسٹنٹ ایگزیکٹو آفیسر ارشد احمد کا کہنا ہے کہ سڑک کی کشادگی مکمل ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.