تفصیلات کے مطابق باندی پورہ سے گریز جا رہی ای سواری بے قابو ہو کر نالے میں گر گئی جس کے میں خاتون اور ایک کمسن بچہ جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
گاڑی میں دس افراد سوار تھے، 5 زخمیوں کو باندی پورہ کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ 3 افراد کو سرینگر کے ہسپتال میں داخل کریا گیا ہے۔