ETV Bharat / state

ریٹائیر پولیس افیسرز کی سرینگر میں پریس کانفرنس - kashmir

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی داراحکومت سرینگر میں آج ریٹائیر پولیس آفیسرز کی سرینگر میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

ریٹائیر پولیس افیسرز  کی سرینگر میں پریس کانفرنس

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 1:52 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی داراحکومت سرینگر میں آج ریٹائیر پولیس آفیسرز کی سرینگر میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

ریٹائیر پولیس افیسرز کی سرینگر میں پریس کانفرنس

اس دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسیشن کے صدر اور ریٹائیر اے ایس ائی نے کہا کہ ایسوسیشن کو 2014 میں بنایا گیا ہے جبکہ ایسوسیشن بنانے کا مقصد ریٹائیر پولیس آفیسرس کی فلاع و بہبودی کے لیے کام کرنا ہے جبکہ 2014 سے ہماری الوئنس ابھی بھی بقایا پڑھی ہے جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس دوران انہوں نے موجودہ ڈاریکٹر جنرل آف پولیس سے اپیل کی ہے کہ ہمارے مطالبات کو پورا کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.