ETV Bharat / state

Residents of Magam Face Problem خستہ حال سڑکوں سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا

ہندوارہ کے ماگام نار علاقے کی سڑکوں کی حالت خستہ ہونے کی وجہ سے عام لوگوں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے خستہ حال سڑک کی مرمت کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ Residents of Magam Face Problem

خستہ حال سڑکوں سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 12:46 PM IST

ہندوارہ: جموں و کشمیر کے ہندوارہ ضلع کے ماگام نار علاقے کی سڑکوں کی حالت خستہ ہونے کی وجہ سے عام لوگوں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے خستہ حال سڑک کی مرمت کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ماگام نار وہ گاوں ہے جس سے کچھ سال قبل حکام نے ماڈل ولیج کا درجہ دیا تھا لیکن ان کے وہ کاغذی گھوڑے اس گاوں کی سڑکوں کی خستہ حالت کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔گاوں کی حالت دیکھ کر اندازا لگایا جاتا ہے کہ ایک ماڈل ولیج درجے دینے والے علاقے کی ترقی کے لئے اب تک کوئی کام نہیں کیا گیا ہے۔ Residents of Magam Face Problem Beacuse Of Bad Condition Of Road

خستہ حال سڑکوں سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا

انہوں نے کہا کئی بار یہ مسلہ مذکورہ محکمہ کے نوٹس میں لایا گیا لیکن کسی نے اس کی طرف توجہ نہیں دی ۔مقامی باشندگان نےکہا کہ ماگام نار جسے حکام نے ماڈل ولیج کا درجہ دیا.اس کی سڑکیں کیچڑ سے بھری پڑی ہوئی ۔گاوں میں پینے کے لئے صاف پانی نہیں ہے۔بجلی کے کھمبے نہیں ہے۔ بجلی کی ترسیلی تاریں درختوں سے لٹکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Garbage Dumped سرینگر-لیہہ شاہراہ پر گندگی کے ڈھیر جمع

ان کاکہنا ہے کہ اسپتال کی کوئی سہولیات نہیں ہے۔ سب سے بڑا مسلہ رابطہ سڑک (Connecting Road)کا ہے جو سب سے خراب حالت میں ہے۔مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔Residents of Magam Face Problem Beacuse Of Bad Condition Of Road

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.