ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: آتشزدگی میں رہائشی مکان اور گئو شالہ خاکستر

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 12:58 PM IST

آتشزدگی کے دوران کلوسہ سے تعلق رکھنے والے سیف الدین گنائی نامی شخص کا رہائشی مکان اور ایک گئو شالہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا۔

آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان اور گاؤ خانہ خاکستر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دوران شب آتشزدگی سے ایک رہائشی مکان اور گئو خانہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا جبکہ دیگر تین رہائشی مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

بانڈی پورہ: آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان اور گاؤ خانہ خاکستر

بانڈی پورہ کے کلوسہ علاقے میں اتوار کی دیر رات اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک رہائشی مکان اور گئو شالہ مکمل طور پر جل گیا جبکہ دیگر تین مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

عہدیدار نے بتایا کہ لاکھوں مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا ہے اور ایک کنبہ کو آگ نے بے گھر کردیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'آتشزدگی سے قریب تین مزید رہائشی مکانات کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ آگ لگتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ایک ٹیم آگ پر قابو پانے کے لئے موقع پر پہنچی۔ تاہم ٹیم کے موقع پر پہنچنے تک ایک رہائشی مکان مکمل طور پر جل گیا تھا۔'

انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں فائر اور ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا۔

عہدیدار نے کہا کہ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے۔ دریں اثنا مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرہ کنبہ کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.