ETV Bharat / state

رامبن: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر - ول صدر مقام پر آگ کی ہولناگ واردات

بڑی مشقت کے بعد محکمہ پولیس، فوج اور محکمہ فائر بریگیڈ اینڈ ایمرجینسی سروس نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا اور وہ پوری مارکٹ کو بچانے میں کامیاب ہوگئے۔

رامبن: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر
رامبن: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 7:44 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی سب ڈویژن گول صدر مقام پر آگ کی ہولناک واردات میں ایک رہائشی مکان مکمل طور خاکستر ہوگیا۔ تاہم اہل خانہ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔

رامبن: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر

پولیس ذرائع کے مطابق سب ڈویژن گول میں بازار کے قریب عبدلرشید حجام کی رہاشی مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے پورے مکان کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔

آگ کی واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فوج، مقامی لوگوں اور محکمہ فائر بریگیڈ اینڈ ایمرجینسی سروس نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پانے کی کوششں کی۔ تاہم اس واردات میں عبدالرشید کا سارا سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.