ETV Bharat / state

رامبن میں یوم جمہوریہ کی تقریب - ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیہ خان

پولیس، سی آر پی ایف اور مختلف اسکولوں کے طلباء نے پریڈ میں حصہ لیکر قومی جھنڈے کو سلامی دی۔ اسکے علاوہ طلبا کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی اور کلچرل پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

Republic day celebrated across Ramban district
رامبن میں یوم جمہوریہ کی تقریب
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 4:23 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب پورے ضلع میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب ضلع پولیس لائن چندروگ میں منعقد کی گئی جہاں ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیاء خان نے قومی جھنڈا لہرا کر پریڈ کی سلامی لی۔

رامبن میں یوم جمہوریہ کی تقریب

پولیس، سی آر پی ایف اور مختلف اسکولوں کے طلباء نے پریڈ میں حصہ لیکر قومی جھنڈے کو سلامی دی۔ اسکے علاوہ طلبا کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی اور کلچرل پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

ضلع بھر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب کا اہتمام پر امن طریقے سے کیا گیا۔

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں7371 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب پورے ضلع میں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب ضلع پولیس لاین چندروگ میں منعقد کی گی جہاں ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیہ خان نے قومی جھنڈا لہرا کر پریڈ کی سلامی لی وہیں پولیس سیکورٹی فورسز اور مختلف اسکولوں کے طلباء نے پرئڈ میں حصہ لیکر قومی ترنگے کو سلامی دی اسکے علاوہ رنگا رنگ ثقافتی اور کلچرل پروگرام بھی پیش کئے ضلع بھر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب بانہال، رامسو، بٹوٹ اور گول کا اہتمام پر امن طریقے سے انعقاد کیا گیا. تاہم.ا ضلع صدر مقام. پر لوگوں کی کثیر تعداد دیکھنے کو ملی.

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں7371 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب پورے ضلع میں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب ضلع پولیس لاین چندروگ میں منعقد کی گی جہاں ڈپٹی کمشنر رام

Conclusion:میں یوم جمہوریہ کی تقاریب بانہال، رامسو، بٹوٹ اور گول کا اہتمام پر امن طریقے سے انعقاد کیا گیا. تاہم.ا ضلع صدر مقام. پر لوگوں کی کثیر تعداد دیکھن
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.