بی جے پی کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر کے سابق ڈپٹی وزیراعلی کویندر گپتا نے کانگریس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر جمہوری نہیں ہے، بلکہ پہلے یہ غیر جمہوری تھا۔
اس کے ساتھ ہی اس کویندر نے کہا کہ کانگریس میں کوئی ایسا رہنما نہیں ہے جس کی کوئی پہچان ہو۔
کویندر گپتا نے کہا کہ کانگریس پاکستان کی زبان بول رہی ہے اور اب بھی وہی کررہی ہے، اور کانگریسیوں نے گاندھی اور سردار پٹیل کی روح کو تکلیف دی ہے۔