ETV Bharat / state

قرنطینہ مراکز میں قیام پذیر افراد میں کھانے پینے کی چیزیں تقسیم - مقامی نوجوانوں کی تنظیم ویلفئر کمیٹی سیر ہمدان اقدامات

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیر ہمدان میں قرنطینہ میں رکھے گئے افراد تک اشیائے خوردو نوش فراہم کرنے کی غرض سے مقامی نوجوانوں کی تنظیم ویلفیئر کمیٹی اقدامات اٹھا رہی ہیں۔

قرنطینہ مراکز میں قیام پزیر افراد میں کھانے پینے کی چیزیں فراہم

author img

By

Published : May 26, 2020, 5:24 PM IST

اس دوران قرنطینہ مراکز میں قیام پذیر لوگوں کو ماہ رمضان کے ایام میں بھی سحری اور افطاری کے اوقات میں کھانے پینے کی چیزیں فراہم کی گئی تھیں۔ اور عید کے روز بھی کھانے پینے کا انتظام کیا گیا تھا۔

قرنطینہ مراکز میں قیام پزیر افراد میں کھانے پینے کی چیزیں فراہم
منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ قدم کووڈ انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے ساتھ ساتھ انسانی نقطہ نظر سے بھی اہم ہے۔

وہیں اننت ناگ کے براکپورہ اور سیر ہمدان سمیت دیگر علاقوں سے قرنطینہ مراکز میں قیام پذیر لوگوں نے مراکز میں سہولیات کے فقدان کا الزام لگاتے ہوئے انتظامیہ سے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.