کولگام میں گیارہ علاقے ریڈ زون میں تبدیل - درجنوں مثبت کیس سامنے
جنوبی کشمیر کے کولگام میں گیارہ علاقوں کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔
کولگام میں گیارہ علاقے ریڈ زون میں تبدیل
دراصل کولگام ضلع میں مزید مثبت کیس سامنے آنے کے بعد ضلع انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہیں یہاں اگرچہ چند روز قبل مین ٹاون نایک پورہ کو ریڈ زون میں رکھا گیا تھا تاہم اور درجنوں مثبت کیس سامنے آنے کے بعد مین ٹاون کے چھتہ بل علاقے کو کل شام ہی ریڈ زون میں رکھا گیا ہیں۔
چھتہ بل وہ علاقہ ہیں جو سردی کے ایام میں چھ مہنے کے لیے ساری بستی دہلی رہنے کے لیے جاتی ہیں اسطرح سے گزشتہ دنوں وہ جب ضلع قرطعین مرکزوں میں رکھے گیے جن میں درجنوں افراد کے کیس مثبت پایے گیے۔
اسطرح سے کولگام میں خوف وحراس کا ماحول برپا ہوا اور یہ خدشہ پایا جاتا ہیں کہ چند دنوں میں مزید مثبت کیس سامنے آئے گیے۔