ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اس کے فوراً بعد ہی ڈی سی کی پالکی میں بیٹھے ہوئے تصویر سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی۔
رامبن کے مقامی لوگوں نے تصویر وائرل ہونے کے خلاف احتجاج کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ انہیں نے اپنی مرضی سے ڈی سی کو پالکی میں لےجا کر عوامی دربار تک پہنچایا نہ کہ کسی زور زبردستی کی وجہ سے۔
نمائندے نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن سے اس پورے معاملے پر بات کرنی چاہی تاہم وہ ضلع کے دور دراز علاقہ گول میں عوامی دربار میں مصروف تھے۔