ETV Bharat / state

پیپلز کانفرنس کا 'ریچ آؤٹ سلام و کلام' پروگرام

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد غنی لون دو روزہ دورے پر ہیں، اس دوران انہوں نے لوگوں کے مسائل و مشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

پیپلز کانفرنس کا 'ریچ آؤٹ سلام و کلام' پروگرام
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 10:19 PM IST

تفصیلات کے مطابق پیپلز کانفرنس کے چیئرمین اور کابینہ کے سابق وزیر سجاد غنی لون نے حال ہی میں ' ریچ آؤٹ سلام و کلام' پروگرام کا آغاز کیا۔

پیپلز کانفرنس کا 'ریچ آؤٹ سلام و کلام' پروگرام

انہوں نے اس پروگرام کی شروعات رفیع آباد سے کی اور اس کے بعد اس پروگرام کے تحت اپنے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے راجوار علاقے کا دو روزہ دورہ کیا اور لوگوں سے مختلف مسائل پر بات چیت کی۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں پیپلز کانفرنس اپنی جیت درج کرنے میں ناکام ہوئی تھی اور لوگوں کا جو اعتماد پیپلز کانفرنس پر تھا وہ نظر نہیں آیا۔

لوگوں میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے پیپلز کانفرنس پارٹی نے ریچ آؤٹ پروگرام کے تحت لوگوں سے ملاقات کی اور ان سے ایک بار پھر پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ 'ہندوارہ میں جتنے بھی پروجیکٹز پر سست رفتاری سے کام ہو رہا ہے یا جو پروجیکٹز التواء میں ہے، گورنر انتظامیہ سے ان پروجیکٹز کو مکمل کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔'

اس موقع پر سجاد غنی لون کے ہمراہ سابق رکن اسمبلی کپواڑہ بشیر احمد ڈار، پیپلز کانفرنس کے رہنما عاشق حسین، لور راجوار کے بلاک صدر عبدالمجید وانی کے علاوہ دیگر کارکنان موجود تھے۔

Intro:ریچ آوٹ پروگرام سلام وکلام کے تحت پروگرام جاری.

Body:سجاد غنی لون ہندوارہ کانسچونسی کے دو روزے دورے پر لوگوں کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی.

پیپلز کانفرنس کی جانب سے ریچ آوٹ پروگرام سلام وکلام کو جاری رکھتے ہوئے ہندوارہ کانسچونسی کے راجوار علاقے دو روزے دوے مکمل جس دوران لون نے سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی. موصوف کے ہمراہ سابقہ ایم ایل اے کپوارہ ایڈوکیٹ بشیر احمد ڈار. پیپلز کانفرنس کے کانسچونسی ہیڈ عاشق حسین. لور راجوار کے بلاک پریذیڈنٹ عبدالمجید وانی. ڈپٹی کانسچونسی ہیڈ محمد شفیع بٹ کے علاوہ راجہ وسیم شامل تھے.

Conclusion:سجاد غنی لون ہندوارہ کانسچونسی کے دو روزے دورے پر لوگوں کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی.

پیپلز کانفرنس کی جانب سے ریچ آوٹ پروگرام سلام وکلام کو جاری رکھتے ہوئے ہندوارہ کانسچونسی کے راجوار علاقے دو روزے دوے مکمل جس دوران لون نے سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی. موصوف کے ہمراہ سابقہ ایم ایل اے کپوارہ ایڈوکیٹ بشیر احمد ڈار. پیپلز کانفرنس کے کانسچونسی ہیڈ عاشق حسین. لور راجوار کے بلاک پریذیڈنٹ عبدالمجید وانی. ڈپٹی کانسچونسی ہیڈ محمد شفیع بٹ کے علاوہ راجہ وسیم شامل تھے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.