ETV Bharat / state

مستحق افراد میں راشن کے کٹس تقسیم - ضرورت مند افراد مین اشیاء

محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ اور، کال فار ہیلپ نامی، ایک غیر سرکاری تنظیم کے اشتراک سے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں مستحق افراد میں راشن کے کٹس تقسیم کئے گئے۔

مستحق افراد میں راشن کے کیٹس تقسیم
مستحق افراد میں راشن کے کیٹس تقسیم
author img

By

Published : May 20, 2020, 12:30 AM IST

متعلقہ محکمہ کے ملازمین اور غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ رضاکاروں نے اس مہم کے دوران گھر گھر جا کر ضرورت مند افراد مین اشیاء خوردنی سے بھرے کٹس تقسیم کئے۔
مستحق افراد میں راشن کے کیٹس تقسیم

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تنظیم کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ ان کی جانب سے گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ مہم جاری ہے۔

پہلے مرحلہ کے دوران انہوں نے دو سو پچاس جبکہ آج دوسرے مرحلہ کے تحت ایک سو پچاس مستحق خاندان تک راشن کے کیٹس پہنچائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی یہ مہم جاری رہے گی۔ جس دوران ہر مستحق اور ضرورت مند افراد تک راشن پہنچایا جائے گا۔ تاکہ لاک ڈاون اور مقدس ماہ مبارک کے دوران کوئی غریب بھوکا نہ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.