ETV Bharat / state

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اینٹی کرپشن بیورو نے محکمہ تعمراتی عامہ کے ایگزکیٹو انجینئر کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 10:01 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ محکمہ تعمراتی میں کام کر رہے مذکورہ انجینئر ٹھیکیداروں سے رشوت کا مطالبہ کر رہے تھےجس کی بنا پر مذکورہ ٹھیکیدار نے تحریکی طور شکایت درج کی۔

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ٹھیکیدار کی شکایت کی بنا پر ڈی ایس پی نذیر احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے انہیں حراست میں لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ محکمہ تعمراتی میں کام کر رہے مذکورہ انجینئر ٹھیکیداروں سے رشوت کا مطالبہ کر رہے تھےجس کی بنا پر مذکورہ ٹھیکیدار نے تحریکی طور شکایت درج کی۔

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ٹھیکیدار کی شکایت کی بنا پر ڈی ایس پی نذیر احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے انہیں حراست میں لیا۔

Intro:با نڈی پورہ میں محکمہ تعمراتی عامہ کے ایگزکیٹو انجینر کو رشوت لیتے ہوے کیا گیا گرفتار۔


Body:انٹیکرپشن بیرو نے اج ایگزکیٹو انجینر اراینڈ بی کو رشوت لیتے ہوے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔بتایا جاتا ہے کہ محکمہ تعمراتی میں کام کر رہے مزکورہ انجینر نے ٹھکداروں سے رشوت مانگ رہا تھا۔جس کے بنا پر مزکورہ ٹھکدار نے تحری طور شکایت درج کری۔ اس کے شکایت پر ایف ای ار زیر نمبر ۰۸/۲۰۱۹PC j&k U/S Act svt ۲۰۰۶ باظبتہ طور درج کی گی جس کے بنا پر اج ڈی اس پی نزیر احمد کی قیادت میں مزکورہ انجینر کو ٹریپ کیا گیا۔


Conclusion:اس تحقیقات کے سلسلے میں اج مزکورہ انجینر کو بیس ہزار روپیے نقدی لیتے ہوے رنگے ہاتوں گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے مزکورہ انجینر نے ٹھکدار کو رشوت طلب کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ انجینر کو ضلح اسپتال میں باظبطہ طور معاینہ کرکے گرفتار کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.