ETV Bharat / state

پلوامہ ضلع انتظامیہ نے شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے - شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے

پلوامہ کو جازب نظر بنانے کے لیے ضلع انتظامیہ پلوامہ اور محکمہ بلدیات کی جانب سے کی سارے اقدامات اٹھائے گئے جن میں فٹ پاتھوں کی تعمیر، دھوبی کول کی صاف صفائی ، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور دیگر کئی اہم منصوبہ کو عملی جامہ پہنایا گیا۔ Pulwama Zilla Administrative

پلوامہ ضلع انتظامیہ نے شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 20, 2023, 6:49 PM IST

پلوامہ ضلع انتظامیہ نے شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے

پلوامہ: ضلع پلوامہ میں ضلع انتظامیہ، محمکہ بلدیات کی جانب سے صاف صفائی کے حوالے سے کئی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا تاکہ شہر کو کوڑے کرکٹ سے پاک کیا جائے اور قصبہ پلوامہ کو جائزب نظر بننے کا خواب شرمندے تعبیر ہو۔

وہی قصبہ پلوامہ کے اندر سے ہر روز کئی سو ٹن کوڑا کرکٹ کو ختم کرنے کے لیے کوئی معقول انتظام نہیں تھا جس کی وجہ عوام میں کافی تشویش پایا جارہا تھا۔ اور ہر روز اور ہر روز کوڑے کے انبار کو قصبہ پلوامہ کے اندر ہی جمع کیے جاتا تھا۔ کوڑے کو انتظامیہ کی جانب سے قصبہ پلوامہ سے نکلنے والے سرکلر روڈ پر دو مقامات پر جمع کیا جاتا تھا جہاں سے لوگوں کا گزرنا مشکل ہوتا تھا جبکہ تاجروں، اسکولی بچوں، عام راہگیروں اس کے اس کے گرد و نواح میں رہنے والے لوگوں کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا جبکہ اس کوڑے سے اٹھنے والے بدبو سے علاقوں میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہو گیا تھا۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ قصبہ پلوامہ کے لئے سرکاری کی جانب سے کچھ سال قبل سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تحت ایک ایک پروجیکٹ ملا تھا جس کے تحت قصبہ پلوامہ سے نکالنے والے کوڑے کو سائنسی طریقے سے ختم کرنا تھا لیکن آج تک اگرچہ اس منصوبے پر کام نہیں کیا گیا لیکن اب ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم کی مداخلت اور عوام کی مانگ کو دیکھتے ہوئے اس منصوبے کو منظور ملے جبکہ اس پر کام بھی شروع کیا گیا ہے اور امید ہے کہ جلدی ہی اس پروجیکٹ کو کمپلیٹ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ میں وارڈ سبھا پروگرام کا انعقاد

اس ضمن میں تجارت سے وابستہ فیاض احمد نے ضلع انتظامیہ پلوامہ اور محمکہ بلدیات کی کوشش کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس منصوبے سے قصبہ پلوامہ کوڑے کرکٹ سے پاک ہوگا ساتھ ہی اس کو سائنسی طریقہ کار سے حتم کیا جائے جس سے عام لوگوں کو راحت ملے گی۔ انہوں نے قصبہ پلوامہ کے تاجروں کے ساتھ ساتھ یہاں پر آنے والے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکا کرے بلکہ ڈیسٹی بینوں کا استعمال کریں تاکہ قصبہ پلوامہ پاک رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.