ETV Bharat / state

پلوامہ دھماکہ: زخموں کی تاب نہ لاکر دو فوجی اہلکار ہلاک - جنوبی کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گزشتہ روز ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی فوجی اہلکاروں میں سے دو نے 92 بیس کیمپ ہسپتال میں دم توڈ دیا ہے۔

دو فوجی ہلاک
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:41 AM IST

Updated : Jun 18, 2019, 12:08 PM IST

گزشتہ روز پلوامہ کے آری ہل میں عسکریت پسندوں نے فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز کی گاڑی کو بم سے اڑانے کی غرض سے آئی ای ڈی دھماکہ کیا تھا۔ اس کے نتیجے میں 9 فوجی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ زخمی فوجیوں میں سے دو ہلاک ہوگئے ہیں۔

سرینگر میں رہائش پذیر دفاعی ترجمان کول راجیش کالیہ نے کہا ' گزشتہ روز 2 فوجیوں کو شدید زخمی حالت میں 92 بیس کمپ ہسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تھا۔ لیکن آج انہوں نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا ہے۔'

Intro:جموں کشمیر پولیس نے آج دعوی کیا ہے کی کشمیر کے دو نوجوانوں نے عسکریت پسند تنظیموں میں شامل نہ ہو کر واپس قومی دائرے میں لوٹ چکے ہیں۔

Body:پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو ان کے رشتے داروں اور کمیونٹی ممبران کے تعاون سے قبل از وقت واپس قومی دھارے میں لایا گیا ۔

پولیس نے مزید کہا کہ دونوں نوجوانوں کی شناخت پوشیدہ رکھی گئی ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 12:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.