ETV Bharat / state

بنیادی سہولیات کا فقدان - بنیادی سہولیات کا فقدان

ریاست جموں و کشمیر پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کے کارکنوں نے ضلع بانڈی پورہ کے حلقہ سمبل سوناواری میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا-

بنیادی سہولیات کا فقدان
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 8:36 PM IST

حلقہ سوناواری میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-

احتجاج میں شامل لوگوں نے شاہ فیصل اور پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کے حق میں نعرے بازی کی۔

بنیادی سہولیات کا فقدان

ان کا کہنا تھا کہ سوناواری کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا رہا ہے جبکہ یہاں حکومتوں کی جانب سے کسی بھی طرح کے ترقیاتی کاموں کو انجام نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کی امیدیں ڈاکٹر شاہ فیصل سے وابستہ ہیں-

انہوں نے علاقہ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا -

Intro:جموں و کشمیر پیپلز یونائٹڈ فرنٹ کے کارکنوں نے بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا- احتجاجی مظاہرہ سمبل سوناواری میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے خلاف کیا گیا- احتجاج میں شامل لوگوں نے شاہ فیصل اور پیپلز یونائٹڈ فرنٹ کے حق میں نعرے دئے _ ان کا کہنا تھا کہ یہاں آج تک جو بھی حکومتیں وجود میں آئیں انہوں نے سوناواری کو نظرانداز کیا اور اب ان کی امیدیں ڈاکٹر شا ہ فیصل صاحب سء جڑی ہیں-مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ علاقے میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بناجائیں-

Body:..

Conclusion:Tariq Ahmad- PUF Activist
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.