ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کے لیے ایمبولینس فراہم - پونچھ میں کورونا وبا کے بڑھتے معاملے

ایس ایس پی پونچھ کی سربراہی میں ضلع پولیس نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کی مدد کے لئے ایک ایمبولینس کی سہولت فراہم کی ہے۔

کورونا مریضوں کے لیے ایمبولینس فراہم
کورونا مریضوں کے لیے ایمبولینس فراہم
author img

By

Published : May 19, 2021, 1:47 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کورونا وبا کے بڑھتے معاملے کو روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ویڈیو

اس دوران گزشتہ روز کورونا مریضوں کی سہولیات کے لیے ایس ایس پی پونچھ کی سربراہی میں ضلع پولیس نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کی مدد کے لئے ایک ایمبولینس کی سہولت فراہم کی ہے۔

یہ ایمبولنس کورونا وبا کے مریضوں کو ہسپتال یا لاشوں کو قبرستان پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.