ETV Bharat / state

شوپیاں میں احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:09 PM IST

شوپیاں میں کھیل کے ایک میدان پر تنازعہ کے بعد ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے کرکے اپنے مطالبات پیش کیے۔

شوپیاں میں کھیل کے ایک میدان پر تنازعہ کے بعد ڈپٹی کمشنر دفتر باہر احتجاجی مظاہرے کرکے اپنے مطالبات سامنے پیش کیے

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں کھیل کے میدان پر دو دیہاتوں میں آپسی تنازعہ ہوا، جس کے بعد ضلع انتظامیہ کی مداخلت کے بعد اس تنازع پر قابو پایا گیا۔

واضح رہے کہ کھیل کے میدان پر دو دیہاتوں میں آپسی تنازعہ ہوا۔ ضلع انتظامیہ کی مداخلت کے بعد تنازعہ کو حل کر لیا گیا۔

شوپیاں میں احتجاجی مظاہرہ

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے نادی گنڈ اور پہلی پورہ کے لوگوں کو کھیل کے ایک میدان پر تنازعہ کھڑا ہوا جو انتظامیہ کی مداخلت کے بعد حل کرلیا گیا۔

ایک دیہات کے لوگ یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ کھیل کا میدان صرف ہمارے لیے ہے، جبکہ دوسرے گاؤں کے لوگ اسے اپنا بتاتے رہے ہیں۔

باتوں باتوں میں دونوں دیہاتوں میں تنازعہ نے جھگڑے کی صورت اختیار کرلی، جس کے بعد پہلی پورہ کے لوگوں نے نادی گنڈ کو جانے والی بجلی سپلائی کو کاٹ کر بند کردیا۔

بعد میں نادی گنڈ کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر شوپیان کے دفتر جو ارہامہ شوپیان میں واقع ہے کے باہر زبردست احتجاج کرکے اپنے مطالبات سامنے پیش کیے، تاہم ڈپٹی کمشنر شوپیان چودھری محمد یاسین کی مداخلت کے بعد مزکورہ گاؤں میں بجلی کی سپلائی دوبارہ سے بحال کردی گئی۔

واضح رہے کہ دونوں دیہاتوں کے کے لوگوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ کھیل کا میدان ہرکسی کا ہے اور دونوں دیہاتوں کے لوگ اس میدان کو کھلنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.