انہوں نے لداخی لوگوں کو انخلاء کرنے میں ناکامی پر لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر اور لداخ یو ٹی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
قابل ذکر ہے کہ لداخ کے تقریبا 25 ہزار سے زائد لوگ لداخ سے باہر درماندہ ہے۔
وہیں کئی دنوں سے ہل کونسل لداخ سے باہر درماندہ مسافروں کو نکالنے کے لیے کوشاں ہیں لیکن یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ یو ٹی انتظامیہ کے خلاف لداخ کے بی جے پی صدر نے کل اپنے صدارت سمیت پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دیا تھا۔