ETV Bharat / state

سابق رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج - former mla rs pora

آر ایس پورہ کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر گگن بگت پر ایک خاتون سرپنچ سیما دیوی نے طمانچہ مارنے کا الزام لگایا ہے۔

سابق رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 2, 2019, 6:32 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے جموں پریس کلب میں آج جموں خطے سے وابسطہ پنچوں و سرپنچوں نے آر ایس پورہ کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر گگن بگت کے خلاف احتجاج کیا ۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر گگن بگت نے آر ایس پورہ اسمبلی نشست پر 2014 کے انتخابات میں بی جے پی کی ٹکٹ پر جیت حاصل کی تھی ۔بعد میں وہ نیشنل کانفرنس میں شامل ہوگئے۔

سابق رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج

پنچوں سرپنچوں نے گگن بگت کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وہیں پولیس کے مطابق ڈاکٹر گگن بگت کو جموں خطے کے جانی پور علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

Intro:جموں پریس کلب میں آج جموں صوبہ سے وابسطہ پنچوں و سرپنچوں نے آر ایس پورہ کے سابقہ ایم ایل اے ڈاکٹر گگن بگت بھی کے خلاف احتجاج کیا ۔

آر ایس پورہ کے سابقہ ممبر اسمبلی ڈاکٹر گگن بگت پر ایک عورت سرپنچ سیما دیوی نے تھپڑ مارنے کا الزام لگایا ہیں

ڈاکٹر گگن بگت بگت نے آر ایس پورہ اسمبلی نشت پر 2014 کے انتخابات میں بی جے پی کی ٹکٹ پر جیت حاصل کی تھی ۔ بعد میں وہ نیشنل کانفرنس میں سامل ہوا ۔

پہنچوں سرپنچوں نے غگن بگت کے خلاف سخت کاروائ کرنے کی مانگ کی ہیں

وہی پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر گگن بگت کو جموں کے جانی پور علاقے سے گرفتار کیا گیا

Body:سیما دیوی کا کہنا ہے کہ میں نے ظلع انتظامیہ کے تعاون سے جندر گاؤں کے لئے ایک بجلی کا ٹرانسفارمر نصب کروایا جس کے لئے مجھے محکمہ کی طرف سے ٹرانسفارمر کے لئے جگہ دیکھنے کےلئے کہا گیا جب میں جگہ دیکھنے کےلئے پہنچی وہ ڈاکٹر گگن بگت بھی وہاں اپنے غنڈوں کے ساتھ پہنچ گیا اور غنڈہ گردی کرنے لگا میں سرکار سے گزارش کرتی ہوں کہ اس کو حراست میں بند کیا جاے تاکہ یہ دوبارہ ایسی غلطی نہ کرے

جموں صوبے کے سرپنچوں کے صدر انیل شرما کا کہنا کہ آج جموں کے پنچ و سر پنچ آر ایس پورہ کے سابقہ ممبر اسمبلی ڈاکٹر گگن بگت کے خلاف احتجاج کر رہے کیونکہ انہوں نے پنچوں و سرپنچوں کے خلاف نازیبہ الفاظ استعمال کیے ہیں اور ایک عورت سر پنچ پہ حملہ بھی کیا ہے ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

Conclusion:سیما دیوی کا کہنا ہے کہ میں نے ظلع انتظامیہ کے تعاون سے جندر گاؤں کے لئے ایک بجلی کا ٹرانسفارمر نصب کروایا جس کے لئے مجھے محکمہ کی طرف سے ٹرانسفارمر کے لئے جگہ دیکھنے کےلئے کہا گیا جب میں جگہ دیکھنے کےلئے پہنچی وہ ڈاکٹر گگن بگت بھی وہاں اپنے غنڈوں کے ساتھ پہنچ گیا اور غنڈہ گردی کرنے لگا میں سرکار سے گزارش کرتی ہوں کہ اس کو حراست میں بند کیا جاے تاکہ یہ دوبارہ ایسی غلطی نہ کرے

ا

جموں صوبے کے سرپنچوں کے صدر انیل شرما کا کہنا کہ آج جموں کے پنچ و سر پنچ آر ایس پورہ کے سابقہ ممبر اسمبلی ڈاکٹر گگن بگت کے خلاف احتجاج کر رہے کیونکہ انہوں نے پنچوں و سرپنچوں کے خلاف نازیبہ الفاظ استعمال کیے ہیں اور ایک عورت سر پنچ پہ حملہ بھی کیا ہے ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.