ETV Bharat / state

Priyanka Gandhi Visit Gulmarg پرینکا گاندھی شوہر کے ہمراہ سیاحتی مقام گلمرگ پہنچیں - آل انڈیا نیشنل کانگریس

راہل گاندھی کے بعد پرینکا گاندھی اور رابرٹ واڈرا آج صبح ذاتی دورے پر کشمیر پہنچے۔بتایا جاتا ہے کہ کانگریس کی نائب صدر پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر آج سیاحتی مقام گلمرگ سیرتفریح کےلئے آئے ہیں۔انہوں نے موسم کا جم کر لطف اٹھایا۔

پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا سیاحتی مقام گلمرگ پہنچے

author img

By

Published : Feb 18, 2023, 8:38 PM IST

گلمرگ:آل انڈیا نیشنل کانگریس کی نائب صدر راہل گاندھی کے بعد پرینکا گاندھی اور رابرٹ واڈرا آج صبح ذاتی دورے پر کشمیر پہنچے۔بتایا جاتا ہے کہ کانگریس کی نائب صدر پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر آج سیاحتی مقام گلمرگ سیرتفریح کےلئے آئے ہیں۔انہوں نے موسم کا جم کر لطف اٹھایا۔ اطلاعات کے مطابق پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر دہلی سے کشمیر وارد ہوے ہیں اور اس وقت وہ ٹنگمرگ کے ذایقہ ہوٹل مین رکے ہوے ہیں جہان سے وہ براہ راست سیاحتی مقام گلمرگ کا دورہ کریں گے۔اور وہان خوبصورتی اور اسکینگ سے لطف اندوز ہوں گے۔

اس وقت دونوں میاں بیوی جے کے ٹی ڈی سی ٹنگمرگ کے ذائقہ ہوٹل پہنچے جہاں وہ آدھے گھنٹے تک رہے اور پھر اس کے فورا بعد گلمرگ کے لئے روانہ ہو گئے اور ان کے ساتھ ان کی Z+ سیکیورٹی اہلکار بھی تھے ۔پرینکا گاندھی خیبر ریزورٹ میں رات کو قیام کریں گے۔ اس سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ راہول گاندھی بدھ کو ذاتی دورے پر گلمرگ پہنچے۔ذرائع نے بتایا کہ پرینکا گاندھی اور رابرٹ واڈرا کا یہ دورہ ذاتی ہے اور اس کا کسی سرکاری یا پارٹی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Naner Tral Lacks Basic Facilities نانر علاقے میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی، اے ڈی سی ترال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.