ETV Bharat / state

'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات' - 'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں حال ہی میں آر ایس ایس رہنما چندر کانت شرما اور بی جے پی کے ریاستی سکریٹری انیل پریہار اور ان کے بھائی اجیت پریہار کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔

'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات
author img

By

Published : May 1, 2019, 6:00 PM IST

اب تک کشتواڑ پولیس قاتلوں کی پہچان کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہے اور اس سلسلے میں آج سماجی کارکن چونی لال شان نے پریس کانفرنس کی۔

'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات

پریس کانفرنس میں شان نے کہا کہ کشتواڑ میں دن دہاڑے رہنماؤں کا قتل ہونا بہت ہی شرمناک ہے اور بڑے افسوس کی بات ہے کہ کشتواڑ پولیس ابھی تک قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ' قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ عوام کو ملی شدت پسندوں سے نجات مل سکیں۔'

Intro:سماجی کارکن چونی لال شان نے دی پریس کانفرنس

Body:سماجی کارکن کشتواڑ چونی لال شان نے دی پریس کانفرنس

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ میں حال ہی میں آر ایس ایس لیڈر چندر کانت شرما و بھاجپا ریاستی سکریٹری انیل پریہار تا اجیت پریہار کو گولی مار کر جان بحق کر دیا تھا اور ابھی تک کشتواڑ پولیس کو قاتلوں کی پہچان کرنے میں نا کامیاب ثابت ہوءی ہے اور اسی کے چلتے آج سماجی کارکن چونی لال شان نے پریس کانفرنس دی اور پریس کانفرنس میں شان نے کہا کہ کشتواڑ میں دن دہاڑے لیڈروں کا قتل ہونا بہت ہی شرمناک ہے اور بڑے افسوس کی بات ہے کہ کشتواڑ پولیس ابھی تک قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام ہو رہی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ قاتلوں کو جلد از جلد پکڑا جانا چاہیے جس سے لوگوں کو ملی ٹینسی سے نجات مل سکے.

Conclusion:چونی لال شان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.