ETV Bharat / state

پونچھ: کورونا وائرس کے حوالے سے جانکاری کیمپ

پروگرام میں کرونا وائرس کی علامات کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی گئی اور عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائے۔

Poonch: legal services authority held awareness camp regarding coronavirus
پونچھ: کرونا وائرس کے حوالے سے جانکاری کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 10:22 PM IST

ضلع لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے ایڈوکیٹ بھانو پرساد کی صدارت بریگیڈیئر پریتم سنگھ پارک پونچھ یں کرونا وائرس کے حوالے سےجانکاری کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

پونچھ: کرونا وائرس کے حوالے سے جانکاری کیمپ کا اہتمام

پروگرام میں کرونا وائرس کی علامات کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی گئی اور عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائے۔

ایڈووکیٹ بھانو پرساد نے احتیاطی تدابیر کی نشاندہی کی جیسے اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھوئے یا ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں۔ کھانسی اور بخار کے مریضوں کے ساتھ قریبی رابطے سے گریز کریں۔

وکیلوں کی ٹیم میں ایڈوکیٹ بھانو پرتاپ، ایڈووکیٹ روہنی، ایڈوکیٹ دھیرج کور اور ایڈوکیٹ عرفان الحق کے ساتھ ڈی ایل ایس اے پونچھ کے پی ایل وی بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.