ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں تحصیل منڈی ہیڈ کواٹر سے 4 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع جالیاں کے مقام پر محکمہ بجلی کے خلاف زور دار احتجاج کیا گیا-

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج
محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 5:14 PM IST

جس میں جالیاں کے عوام نے منڈی ساوجیاں سڑک کو بند کرکے احتجاج کیا -

ان کا کہنا تھا کہ 'گزشتہ کئی روز سے بجلی ٹرانسفارمر جلا ہوا ہے۔ محکمہ والے آتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں۔ کئی روز سے بجلی کی ناقص کارکردگی اور آنکھ مچولی سے عوام کو سخت پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے'۔

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

اس موقع پر تحصیل دار منڈی نے عوام کو یقین دلایا کہ ان کی مشکلات کا حل جلد از جلد کیا جائے گا اور محکمہ بجلی کو اس حوالے سے جلد موقع پر بھیج کر ٹرانسفارمر کے مسائل کو حل کیا جائے گا-'

اس حوالے سے خواجہ محمد یونس اور ہاجرہ بیگم نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ عرفان مغل کو بتایا کہ 'گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے بجلی محکمہ کی جانب سے جالیاں کے عوام کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جا رہا ہے۔ 70 گھروں پر مشتمل اس محلہ جالیاں کا بجلی ٹرانسفارمر ڈیڑھ ماہ سے جلا ہوا ہے۔ عوام، بجلی بل کی ہر ماہ ادائیگی کر رہے ہیں۔ اس کے بعد بھی انہیں بجلی سے محروم رکھا جا رہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔'

انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہل یادو سے اپیل کی ہےکہ 'وہ محلہ جالیاں کے ساتھ محکمہ بجلی کی جانب سے ہو رہی ناانصافی کا فوراً نوٹس لیں تاکہ عوام کو انصاف مل سکے۔'

Intro:منڈی میں لوگوں کا محکمہ بجلی کے خلاف زور دار احتجاج
Body:70 گھر بجلی سے محروم کیوں ؟ عوام
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی ہیڈ کواٹر سے 4 کلو میٹر کی دوری پر واقع جالیاں کے مقام پر محکمہ بجلی کے خلاف زور دار احتجاج کیا گیا- جس میں جالیاں کی عوام نے منڈی ساوجیاں سڑک کو بند کرکے احتجاج کیا - ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی روز سے بجلی ٹرانسفارمر جلا ہوا ہے- محکمہ والے آتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں - روز سے بجلی کی ناقص کارکردگی اور آنکھ مچولی سے عوام کو سخت پریشانیوں سے دوچار ہوناپڑ رہا ہے- اس موقع پر تحصیل دار منڈی نے جاکر عوام کو یقین دلایا کہ ان کی مشکلات کا حل جلد از جلد کیا جاے گا اور محکمہ بجلی کو اس حوالے سے جلد موقع پر بھیج کرٹرانسفارمر کی مشکلات کو حل کیا جاے گا- اس حوالے سے خواجہ محمد یونس اور ہاجرہ بیگم نے ای ٹی وی بھارت کے نمائیندہ عرفان مغل سے بات کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ ڈیڑ ماہ سے بجلی محکمہ کی جانب عوام جالیاں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جارہاہے- 70 گھروں پر مشتمل اس محلہ جالیاں کا بجلی ٹرانسفارمر ڈیڑ ماہ سے جلاہواہے- عوام سے بجلی بل ہرماہ ادائیگی کے بعد بھی بجلی سے محروم رکھاجارہاہے- بچوں کی تعلیم متاثر ہورہی ہے- اس کے علاوہ بھی گھپ اندھرے نے عوام دم ناک میں لائی ہے- انہوں نے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ راہول یادو سےاپیل کی ہےکہ وہ محلہ جالیاں کے ساتھ محکمہ بجلی کی جانب سے ہورہی ناانصافی کا فوراً نوٹس لیں - تاکہ عوام کو انصاف مل سکے -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.