ETV Bharat / state

ڈوڈہ: ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے پولنگ جاری - سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جموں و کشمیر میں جاری ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت آج ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ ایسٹ اور بھدرواہ ویسٹ حلقہ انتخاب میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

ڈوڈہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے پولنگ جاری

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 1:52 PM IST

دونوں حلقوں میں 23 امیدوار کی قسمت کا فیصلہ آج رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کے ذریعہ کریں گے۔

ڈوڈہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے پولنگ جاری

انتظامیہ کی طرف سے انتخابات کو صاف شفاف طریقہ سے انجام دینے کے لیے بھدرواہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور صبح سات بجے سے ہی سخت سردی کے باوجود ووٹران اپنا ووٹ ڈالنے گھروں سے باہر نکلے۔

صبح گیارہ بجے تک بھدرواہ ایسٹ میں 28.7 جبکہ بھدرواہ ویسٹ میں 28.4 ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ حلقوں میں پنچائتی و بلدیہ ضمنی انتخابات بھی منعقد ہو رہے ہیں جو نشستیں بی ڈی سی و کسی دوسری وجہ سے خالی ہوئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.