ETV Bharat / state

پولیس کی بروقت کاروائی - شمالی کشمیر کےحاجن بانڈی پورہ

ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران پولیس نے انسانیت کی شاندار مثال پیش کی۔

پولیس کی بروقت کاروائی
پولیس کی بروقت کاروائی
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 10:09 PM IST

کورونا وائرس کے تیزی کے ساتھ پھیلنے کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ اس وران پولیس انتظامیہ نے انتہائی انتہائی مستعدی کا ثبوت دیتے ہوئے حاجن بانڈ ی پورہ علاقہ کی ایک حاملہ خاتون کو وقت پر ہسپتال پہنچا کر اپنی ڈیوٹی کے علاوہ انسانیت کا ثبوت پیش کر کر مثال قائم کیا۔۔

پولیس کی بروقت کاروائی

شمالی کشمیر کےحاجن بانڈی پورہ کے ایک دو افتادہ گاؤں کے عبدالحمید میر نے حاجن پورہ پولیس کواسٹیشن میں فون کر کے پولیس سے مدد مانگی جس پر پولیس انتظامیہ کافی مستعدی اور تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت ان کی مدد کی۔

علاقے کے پولیس افسر نے اپنے فرائض کو بخبی انجام دیتے ہوئے خاتون کو پولیس کی گاڑی میں ہسپتال پہنچایا اور مذکورہ شخص کی بڑی بریشانی کو انہتائی سہل بنا دیا۔

خاتون کے زچگی کا وقت قریب تھا تاہم وہ شدید تکلیف میں مبتلا تھی۔ کورونا وارئس کے بڑھتے خدشات کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان پر ملک گیر لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے نقل و حمل مکمل طور پر متاثر ہے۔

تاہم پولیس انتظایہ کی اس کاروائی کو عبدالمجدی کے گھر والوں سمیت علاقے کے لوگوں نے خوب سراہا اور دل سے ان کی پزیرائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.