ETV Bharat / state

T20 Cricket Tournament At Newa پلوامہ میں پولیس کی جانب سے ٹی ٹویںٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

جموں و کشمیر پولیس نے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع پلوامہ کے نیوہ میں واقع اسپورٹس اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں نیوہ اور اس سے متصل دیہاتوں کی آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

پلوامہ میں پولیس کی جانب سے ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2023, 2:37 PM IST

پلوامہ میں پولیس کی جانب سے ٹی ٹویںٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

پلوامہ: جموں وکشمیر پولیس جہاں ایک جانب منشیات مخالف کاروائیاں جاری ہیں ۔اس مہم میں پولیس کو منشیات کے کاروبار سے منسلک افراد کو پکڑنے میں کامیابی مل رہی ہے جس کا مقصد جموں و کشمیر کو منشیات سے پاک بنانا ہے۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع پلوامہ کے نیوہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں نیوہ اور اس سے ملحقہ دیہات کے بچے شرکت کررہے ہیں۔ اس کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں سے منسلک کرنا اور منشیات سے دور رکھنا ہے۔

اس ٹورنامنٹ کا افتتاح ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف نے کہاکہ ان کے ہمراہ ضلع پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ کرکٹ ٹورنامنٹ میں علاقے کی 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس موقع پر نوجوانوں نے بات کرتے ہوئے پلوامہ پولیس خاص کر ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پولیس کی جانب یہ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے یہاں کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Maha Dangal جموں میں بین الاقوامی مہا دنگل کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ اس وقت نوجوانوں منشیات کا استعمال کرنے لگے ہے جبکہ پولیس ان نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے جو ایک اچھی پہل ہے۔ اس موقع پر ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے ہر سال ایک اسپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر ضلع میں کھیل کود کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.