ETV Bharat / state

ادھم پور: انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر - ادھم پور کے ایڈیشنل ایس پی راجندر کٹوچ

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پولیس شہداء کی یاد میں انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقابلہ کرایا گیا۔

ادھم پور: انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 10:43 PM IST

پولیس نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔

انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ادھم پور پولیس نے سیوِک ایکشن پلان (civic action plan) کے تحت 31 اکتوبر 2020 کو کیا تھا، اس کا آج 4 نومبر 2020 کو اختتام ہوگیا۔

ادھم پور: انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اس کرکٹ ٹورنامنٹ میں 10 کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا ۔

خیال رہے کہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سن رائز ریڈ اور ریتی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ریتی کرکٹ کلب نے دو وکٹوں سے میچ جیت لیا۔

میچ کو شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد نے دیکھا اور ضلعی پولیس اودھم پور کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔

مزید پڑھیں:پہلگام میں غیر قانونی قبضہ برخاست

ادھم پور کے ایڈیشنل ایس پی راجندر کٹوچ نے کھیل کے اختتام پر کہا کہ اس طرح کے کھیلوں کے تقاریب کو محکمہ پولیس کے مختلف فلاحی پروگراموں کے بینر تلے کھلاڑیوں سے جوڑنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.