ETV Bharat / state

پولیس اہلکار پر فائرنگ - unknown gunmen attack

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے خانیار علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے پولیس کانسٹبل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کانسٹیبل گولی لگنے سے شدید زخمی
author img

By

Published : May 1, 2019, 11:38 PM IST

اطلاعات کے مطابق خانیار علاقے کے کاؤ محلہ میں نامعلوم بندوق برداراوں نے محمد الیاس نامی پولیس کانسٹبل پر گولیاں چلائی جس کے نتیجے محمد الیاس شدید زخمی ہوگئے۔

شدید زخمی حالت میں محمد الیاس کو فوری طور مقامی لوگوں کی مدد سے ایسی ایم ایچ ایس اسپتال پہچایا گیا جہاں اس کا علاج و معالجہ چل رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے شام دیر گئے محمد الیاس کو اپنے ہی گھر کے نزدیک اندھا دھند گولیوں کا نشانہ بنایا ۔

پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے پورے علاقے کو اپنے گیرے میں لے کر قصور واروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

واضح رہے سلک شن گریڈ کانسٹیبل شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں تعینات تھا ۔اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Intro:نامعلوم بندوق برادروں نے کیا پولیس کانسٹیبل کو گولی مار کر شدید زخمی

Body:نامعلوم بندوق برداروں نے بدھ کو شام دیر گئے سرینگر ضلاع میں شہر خاص کے کاؤ محلہ خانیار علاقے میں پولیس کانسٹیبل پر گولیاں چلائی جس کے نتیجے محمد الیاس نامی پولیس کانسٹیبل شدید طور زخمی ہوا ۔ شدید زخمی حالت میں اس پولیس اہلکار کو فوری طور مقامی لوگوں کی مدد سے ایسی ایم ایچ ایس اہسپتال پہچایا گیا ۔جہاں اس کا علاج و معالجہ چل رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے شام دیر گئے محمد الیاس کو اپنے ہی گھر کے نزدیک اندھا دھند گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے اس واقع کی تصدیق کرتے ہوئے پورے علاقے کو اپنے گیرے میں لے کر قصور واروں کی تلاش شروع کر دی ہے واضح رہے سلک شن گریڈ کانسٹیبل شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں تعینات تھا ۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.