ETV Bharat / state

'پولیس نو منتخب ڈی ڈی سی امیدواروں پر دباؤ ڈال رہی ہے' - etv bharat news

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'کچھ پولیس افسران نو منتخب ڈی ڈی سی ممبرز پر وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں'۔

محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 5:47 PM IST

انہوں نے کہ 'ستم ظریفی یہ ہے کہ پولیس اہلکار سودا بازی کرنے والوں کا رول ادا کر رہے ہیں'۔

موصوفہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’جموں وکشمیر پولیس نے پی ڈی پی کی دو خاتون ڈی ڈی سی ممبرز کو سکیورٹی کے نام پر ٹنگ مرگ منتقل کیا ہے، پولیس اعلیٰ ارباب اقتدار کے احکامات کو عملی جامہ پہنا رہی ہے، میں متحیر ہوں کہ پولیس اہلکار سودا بازی کرنے والے بن گئے ہیں‘۔

قبل ازیں محبوبہ مفتی نے بی جے پی پر الزام لگایا تھا کہ وہ نو منتخب ڈی ڈی سی ممبروں کو وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے پولیس اور پیسے کا استعمال کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.