ETV Bharat / state

Plantation Drive In Pulwama پلوامہ میں شجرکاری مہم

پلوامہ میں ضلع انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ طور پر میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت ضلع کے سبھی پنچایت حلقوں میں شجرکاری انجام دی اس موقع پر محکہ پولیس کے اعلیٰ حکام اور سول انتظامیہ کے افسران موجود تھے۔

پلوامہ میں شجرکاری مہم
پلوامہ میں شجرکاری مہم
author img

By

Published : Aug 11, 2023, 7:04 PM IST

پلوامہ میں شجرکاری مہم

پلوامہ:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمری کے ضلع پلوامہ سمیت تمام اضلاع میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت مختلف پروگرام کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسہ مہم پروگرام کے تحت پلوامہ میں ضلع انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع کے سبھی پنچایت حلقوں میں شجرکاری مہم چلائی۔ اس مہم کے ضلع پلوامہ کے ہر ایک پنچایت میں 75 پودے لگائے جائیں گے اس مہم کا آغاز آج ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کیا جنہوں نے ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف کے ساتھ مل کر ضلع کے جندگام علاقے کے ایک سرکاری اسکول میں پودے لگاکر مہم کا آغاز کیا۔

اس موقع پر ڈی ایف او وسیم فاروق نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ضلع پلوامہ کی ہر ایک پنچایت میں 75 کے قریب پودے لگاجائے گے جبکہ اس مہم کو مزید وسیع دی گئی انہوں نے کہا جموں وکشمیر کو سرسبز شاداب بنانے کے لیے امسال پانچ لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت آج ہم نے شجرکاری انجام دے جو ضلع کے ہر ایک پنچایت میں انجام دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Meri Maati Mera Desh Campaign گارندربل کے تھانوں میں میری مٹی میرا دیش کے تحت پروگرامز کا انعقاد

انہوں نے کہا میری مٹی میرا دیش مہم میں ضلع کے لوگوں ایک اچھی تعداد میں شریک ہورہے ہیں جو ایک خوشہند بات ہے انہوں نے امید ظاہر کی کی عوام باقی پروگراموں میں بھی اسی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.