ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: شجرکاری مہم کا آغاز

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈگری کالج میں محکمہ جنگلات کے اشتراک سے شجرکاری مہم کا اہتمام کیا گیا۔

ss
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 5:18 PM IST

اس دوران ڈگری کالج میں پودے لگائے گئے۔ ضلع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈی ایف او جے وی اور دیگر کئی آفیسرز سمیت کالج کے طلبا نے ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے کیلئے مختلف اقسام کے پودے لگائے۔

اس موقعے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارہمولہ اور ڈی ایف او جے وی نے شرکا ء سے اپیل کی کہ وہ رواں مہینے کے دوران زیادہ سے زیادہ پورے لگائے کیونکہ شجر کاری کیلئے یہ مہینہ مناسب اور موزون ہے۔

Intro:بارہمولہ کے ڈگری کالج میں شجرکاری موہم کا آغاز

Body:

Conclusion:عاشق میر بارہمولہ مارچ 15
بارہمولہ کے ڈگری کالج نے جمعہ کومحکمہ جنگلات کے اشتراک سے  ضلع بارہمولہ میں شجر کاری مہم کا اہتمام کیا جس دوران ڈگری کالج میں پودے لگائے گئے۔ ضلع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ،ڈی ایف او جے وی اور دیگر کئی آفیسران کے سمیت کالج کے تالبہ علموں نے ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے کیلئے مختلف اقسام کے پو دے نصب کئے ۔ اس موقعے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارہمولہ اور ڈی ایف او جے وی نے شرکا ءسے اپیل کی کہ وہ رواں مہینے کے دوران زیادہ سے زیادہ پورے لگائے کیونکہ شجر کاری کیلئے یہ مہینہ مناسب اور موزون ہے۔
Byte 1 ADC BARAMULLA
Byte 2 DFO JV BARAMULLA
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.