ETV Bharat / state

'عمر عبداللہ چاکلیٹ بوائے'

پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون آج عمر عبداللہ پر الگ طریقے سے حملہ آور ہوئے۔ انہوں نے راست الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عمر عبداللہ کے بی جے پی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔'

عمر عبداللہ چاکلیٹ باوئے ہے'
author img

By

Published : May 3, 2019, 8:56 PM IST

Updated : May 3, 2019, 9:25 PM IST

سجاد غنی لون نے کہا کہ 'بی جے پی کے دور حکومت میں عمر عبداللہ جونئر وزیر خارجہ تھے۔ تب بی بی جے پی کے منشور میں دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانا تھا۔ میرا یہ سوال ہے کہ تب چاکلیٹ باوئے عمر عبداللہ نے اس بارے میں بات کیوں نہیں کی۔'

عمر عبداللہ چاکلیٹ باوئے ہے'
واضح رہے کہ سجاد غنی لون ضلع کپواہ کے تین روزہ دورے پر ہیں، اس دوران انہوں نے کیرالہ پورہ، اور ہندواڑہ کا دورہ کرکے پارٹی کارکنان سے ملاقات کی۔

سجاد غنی لون نے پارٹی کارکنان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پارلیمان انتخابات میں حصہ لیا۔

آج سجاد غنی لون نے ہندواڑہ میں واقع اپنے رہائش گاہ میں کئی کارکنان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر کپواڑہ کے سابق رکن پارلیمان بشیر احمد ڈار، عاشق حسین، دسٹرکٹ کاڈینٹر عبدالاحد کشمیری، کے علاوہ دیگر کارکنان موجود رہے۔

Intro:سجاد غنی لون کپوارہ کے تین روزے دور ے پر ہے جس دوران لون نے کرالہ کپوارہ ہندواڑہ کا دورہ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقات کی جس دوران لون نے پارٹی ورکروں کا شکریہ کیا جنہوں نے پارلیمنٹ انتخابات میں حصہ لیا اس دوران سجاد غنی لون نے آج اپنی رہائش گاہ واقع ہندوارہ میں کیا جس میں لنگیٹ اور ہندوارہ سے اءے سیکنڈوں ورکروں نے شرکت کی اور ان ورکروں کا شکریہ کیا جنہوں نے پارلیمنٹ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پرسابقہ ایم ایل اے کپوارہ بشیر احمد ڈار، کانسچونسی ہیڈ عاشق حسین، دسٹرکٹ کاڈینٹر عبدالاحد کشمیری، کے علاوہ دیگر کارکنان موجود تھے

Body:سجاد غنی لون کپوارہ کے تین روزے دور ے پر ہے جس دوران لون نے کرالہ کپوارہ ہندواڑہ کا دورہ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقات کی جس دوران لون نے پارٹی ورکروں کا شکریہ کیا جنہوں نے پارلیمنٹ انتخابات میں حصہ لیا اس دوران سجاد غنی لون نے آج اپنی رہائش گاہ واقع ہندوارہ میں کیا جس میں لنگیٹ اور ہندوارہ سے اءے سیکنڈوں ورکروں نے شرکت کی اور ان ورکروں کا شکریہ کیا جنہوں نے پارلیمنٹ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پرسابقہ ایم ایل اے کپوارہ بشیر احمد ڈار، کانسچونسی ہیڈ عاشق حسین، دسٹرکٹ کاڈینٹر عبدالاحد کشمیری، کے علاوہ دیگر کارکنان موجود تھے

Conclusion:سجاد غنی لون کپوارہ کے تین روزے دور ے پر ہے جس دوران لون نے کرالہ کپوارہ ہندواڑہ کا دورہ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقات کی جس دوران لون نے پارٹی ورکروں کا شکریہ کیا جنہوں نے پارلیمنٹ انتخابات میں حصہ لیا اس دوران سجاد غنی لون نے آج اپنی رہائش گاہ واقع ہندوارہ میں کیا جس میں لنگیٹ اور ہندوارہ سے اءے سیکنڈوں ورکروں نے شرکت کی اور ان ورکروں کا شکریہ کیا جنہوں نے پارلیمنٹ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پرسابقہ ایم ایل اے کپوارہ بشیر احمد ڈار، کانسچونسی ہیڈ عاشق حسین، دسٹرکٹ کاڈینٹر عبدالاحد کشمیری، کے علاوہ دیگر کارکنان موجود تھے
Last Updated : May 3, 2019, 9:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.