اپنے دورے کے دوران انہوں نے ملازمین پر زور دیا کہ وہ نرسریز کی بحالی اور اُن کو مزید خوبصورت بنانے میں اپنا کردار نبھائیں۔
انہوں نے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی اور اُن سے نرسریز کو فروغ دینے کے لیے تعاون کی اپیل کی۔
انہوں نے نرسریز میں مزید مختلف اقسام کے پودے لگانے کی ہدایت دی۔
اس دوران چیف کنزرویٹر کے ہمراہ محکمہ سوئل کنزرویشن و فلڈ کنٹرول کمہل ڈیوژن کے ڈی ایف او عبدالرشید بٹ اور علاقے کے رینج افسران بھی موجود تھے۔
فاریسٹ افسراں سمیت کمہل ڈیویژن کے آر سی شریف الدین کے علاوہ متعلقہ محکمہ کے دیگر ملازمین بھی ماجود رہے۔