ETV Bharat / state

پی ڈی ڈی محکمے کے خلاف برہمی کا اظہار - جانی و مالی نقصان

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتھ پورہ اونتی پورہ کی عوام نے محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف برہمی کا اظہار کیا۔

پی ڈی پی محکمے کے خلاف برہمی کا اظہار
پی ڈی پی محکمے کے خلاف برہمی کا اظہار
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:25 PM IST

انہوں نے کہا محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے لیتھ پورہ کے راٸس مل (rice mill) محلہ کے رہاٸشی علاقے میں کچھ برس پہلے تینتیس (33) ہزار وواٹ ترسیلی لائنز لگاٸی گئی تھی جس سے علاقے میں رہاٸش پزیر لوگوں کو بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پی ڈی پی محکمے کے خلاف برہمی کا اظہار

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اسے پہلے بھی ترسیلی لائنز گر جانے سے علاقے میں زبردست نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ آج بھی ان کھمبوں میں دراڑیں پڑی ہوٸی ہیں اور کسی بھی وقت یہ کھمبے گر سکتے ہیں جس سے علاقے میں بہت بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد علاقے سے اس ترسیلی لاٸن کو ہٹائے بصورت دیگر علاقے میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کے لیے محکمہ پی ڈی ڈی ذمہ دار ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.