ETV Bharat / state

45 سال سے زائد عمر کے لوگ ویکسین ضرور لگوائیں

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے اسٹیٹ لیبر کمشین کے آفیسر انگریز سنگھ نے مزدوروں سے اپیل کی کہ وہ نزدیک کے ویکسینیشن سینٹر پہنچ کر کورونا کا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

Jk-ram-02-Asstant labour commissioner Ramban urges labourers to get vaccinated themselves-avb-jk10007
45 سال سے زائد عمر کے لوگ ویکشین ضرور لگوائیں
author img

By

Published : May 18, 2021, 9:05 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں تعینات اسٹیٹ لیبر کمشنر کی جانب سے تمام رجسٹرڈ مزدوروں کو کورونا ویکسینیشن مہم میں شامل ہو کر اس عالمی وبا سے خود کو اور اپنے خاندان کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی۔

میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے آفیسر

کمشنر کے آفیسر انگریز سنگھ نے کہا کہ ضلع رامبن میں بڑی تعداد میں تعمیراتی کمپنیوں میں مزدور کام کر رہے ہیں۔ ان میں سے پینتالیس سال سے زیادہ والے ہر شخص کو ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے قائم شد ویکسینیشن سینٹر جا کر کورونا کا ٹیکہ لگوائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.