ETV Bharat / state

سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ - کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے انتظامیہ ہر علاقے میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ سے محض پندرہ کلومیٹر کی دوری پر واقع بعمئی زنگیر علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 8:13 PM IST

بعمئی زنگیر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے انتظامیہ ہر علاقے میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کر رہا ہے لیکن ان کے اس گاؤں کو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے۔

سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ ' زنگیر بعمئی علاقہ، ایک وسیع علاقے ہے لیکن انتظامیہ صرف قصبوں میں ادویات کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔ آج تک ہمارے علاقے اور اس کے گرد نواح کے علاقوں میں ایک بھی بار ادویات کا چھڑکاؤ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ' کیا ہم انسان نہیں ہیں اور کیا ادوایات صرف قصبوں تک ہی محدود ہے۔'

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ'ہمارے گاؤں میں بھی ضلع انتطامیہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سینیٹائزیشن کا عمل شروع کیا جائے ۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.