ETV Bharat / state

شدید سردی میں بجلی اور پانی کی قلت

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 6:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ سمیت جنوبی کشمیر کے مختلف مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

عوام کو شیدید سردی میں بجلی اور پانی کی مشکلات درپیش

مسلسل برف باری کی وجہ لوگ گوناگوں مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ اکثر دیہی علاقوں میں لوگوں کو بجلی کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کے حوالے سے بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اگرچہ ضلع صدر مقام اننت ناگ میں آج دو دن کے بعد بجلی سپلائی کو بحال کر دیا گیا تاہم کئی علاقے ابھی بھی گھپ اندھیرے میں ہیں۔

جبکہ کئی علاقوں میں بجلی ٹرانسفارمرز کی خرابی کی وجہ سے بجلی سپلائی مکمل طور پر منقطع ہو گئی ہے۔

ادھر اننت ناگ قصبہ کے کئی مقامات پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگوں کو چلنے پھرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اکثر علاقوں سے لوگوں نے ایل، پی، جی و دیگر اشیاء کے مکمل خاتمے کی شکایت کی ہے۔

لوگوں نے ڈی سی اننت ناگ سے اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.