ETV Bharat / state

چارلی گنڈ اونتی پورہ کے لوگ محکمہ بجلی سے نالاں - اونتی پورہ

ضلع پلوامہ کے چارلی گنڈ اونتی پورہ کے لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف برہمی کا مظاہر کیا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں ترسیلی لاٸین نظام بالکل خراب ہے جس سے لوگوں کو ہمیشہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

چارلی گنڈ اونتی پورہ کے لوگ محکمہ بجلی سے نالاں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:52 PM IST

انہوں نے کہا علاقے میں محکمہ نے بجلی پولز کے بجائے درختوں کو یا تو لکڑی کے عارضی کھمبوں کو استعمال کیا ہے۔

جن سے بار بار تار گرجاتی جس سے کبھی بھی کوٸی بڑا حاثہ پیش آ سکتا ہے۔

انہوں نے حکام سے اس سلسلے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

چارلی گنڈ اونتی پورہ کے لوگ محکمہ بجلی سے نالاں

تاہم جب ہم نے اس حوالے سے محکمہ کے اے ڈبل ای سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس معاملےکو وہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Intro:چارلی گنڑ اونتی پورہ کےلوگ محکمہ بجلی سے نالآں۔

ضلع پلوامہ کے چارلی گنڑ اونتی پورہ کے لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف برہمی کا مظاہر کیا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں ترسیلی لاٸن نظام بالکل خراب ہے جس سے لوگوں کو ہمیشہ مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا علاقے میں محکمہ نے بجلی پولوں کے بجاۓ درختوں کو یا تولکڑی کے عارضی خمبوں پولوں کی جگہ استعمال کیا ہے

جن سے باربار تار گر جاتی جس سے کبھی کوٸی بڑا حاثہ یش آ سکتا ہے
انہوں نے کہا معمولی ہواوں سےانہیں پانچ دن تک بجلی چلی جاتی ہے جو علاقے کے لۓ باعث تشویش بات ہے۔
انہوں نے حکام سے اس سلسلے میں مداخلعت کی اپیل کی ہے۔

تاہم جب ہم نے اس حوالے سے محکمہ کے اے ڈبل ای سے باتکی تو انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس معاملےکو وہ حل کرنے کی کوشش کرینگے.

Body:چارلی گنڑ اونتی پورہ کےلوگ محکمہ بجلی سے نالآں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.