اس واقعے کے بعد شوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہا ہے۔
اس وئرل ویڈیو میں عارف امین اور ان کے ساتھی نائرہ گاؤں کے ایک نوجوان کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق موقع پر سکیورٹی فورسز اور دیگر لوگوں نے مذکورہ نوجوان کو مار پیٹ سے پچانے کی کوشش کی۔
واضح رہے کہ پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں آج اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔