ETV Bharat / state

پی ڈی پی ضلع صدر سید عبدالباری نے پی ڈی پی ڈسٹرکٹ باڈی کی میٹنگ کی صدارت کی - ضلع پلوامہ منعقدہ پی ڈی پی

پی ڈی پی ضلع صدر سید عبدالباری نے پی ڈی پی ڈسٹرکٹ باڈی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ باڈی کے سبھی عہدہ داروں نے شرکت کی۔ پارٹی کو عام لوگوں تک پہنچانے کے حوالے سے کیا گیا تبادل خیال۔ جبکہ پارٹی کو زمینی سطح پر مظبوط بنانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں جانکاری حاصل کرنا ہیں۔

پی ڈی پی ضلع صدر سید عبدالباری نے پی ڈی پی ڈسٹرکٹ باڈی کی میٹنگ کی صدارت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 24, 2023, 9:02 PM IST

پی ڈی پی ضلع صدر سید عبدالباری نے پی ڈی پی ڈسٹرکٹ باڈی کی میٹنگ کی صدارت کی

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ منعقدہ پی ڈی پی کی ضلع کمیٹی کی میٹنگ میں بڑی تعداد کیں لوگوں نے شرکت کی۔پی ڈی پی ضلع صدر سید عبدالباری نے پی ڈی پی ڈسٹرکٹ باڈی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ باڈی کے سبھی عہدہ داروں نے شرکت کی۔ پارٹی کو عام لوگوں تک پہنچانے کے حوالے سے کیا گیا تبادل خیال۔ جبکہ پارٹی کو زمینی سطح پر مظبوط بنانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں جانکاری حاصل کرنا ہیں۔

اس سلسلے میں ضلع صدر سید عبدلباری نے بات کرتے ہوئے کہا اس میٹنگ کا مقصد ہے کہ پارٹی کو عام لوگوں تک پہنچانا اور پارٹی کا منشور عام لوگوں تک پہنچانا ہیں۔

انہوں نے بجلی کی کٹوتی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی کا ہر ایک شعبوں بجلی کٹوتی سے پریشان ہے جبکہ سرکار اس ضمن میں کوئی اقدام نہیں اٹھارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ریاستی صدر یوتھ کانگریس نے ڈوڈہ کا دورہ کیا

ان کا کہنا ہے کہ سرکار نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب بھی اور عام لوگوں بھی بجلی فیس باقاعدہ سے ادا کرتے ہے لیکن بجلی کا کوئی نام نشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجود لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ عام کو راحت پہچانے میں ناکام رہا ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان سردیوں کے ایام کے دوران بجلی اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جانے چاہیے تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.