ETV Bharat / state

رامبن میں عوام کو مشکلات کا سامنا

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں میونسپل کمیٹی اور پاور ڈیولپمینٹ محکمہ ایک دوسرے پر الزام عائد کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

رامبن میں عوام کو مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:44 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:43 PM IST

ضلع میں بجلی سپلائی کے لیے بجلی کے کھمبوں اور تاروں کی دہائیوں سے مرمت نہیں کی جا سکی ہے تو دوسری جانب مکانات میں بے تحاشہ اضافہ کی وجہ سے ٹاؤن پلاننگ محکمے کے تمام ضوابط کو نظرانداز کیا گیا ہے۔

رامبن میں عوام کو مشکلات کا سامنا

مقامی لوگوں نے کہا کہ 'محکمہ سے کئی بار کھمبوں اور تاروں کی مرمت کرنے کی گزارش کی گئی لیکن معاملہ جوں کا توں ہے۔ لوگ بچوں کو اسکول بھیجنے سے کتراتے ہیں ہمیشہ تار گرنے کا خدشہ رہتا ہے۔'

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کمیٹی کے صدر امیت گپتا سے وضاحت طلب کی تو انہوں نے کہا کہ 'بہت جلد عوام کی مشکلات کو حل کیا جائے گا۔'

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع صدر مقام قصبہ رامبن میں میونسپل کمیٹی اور پاور ڈولیمپٹ شہریوں کی زنگی خطرے میں ڈالنے کے لیے ایک دوسرے کو مواد الزام قرار دے رہے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اور جائیداد کو بچانے یا تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ داری سلجھنے کے بجائے مزید الجھ رہی ہے.
قصبہ میں برقی روکی سپلائی کے لئے بجلی کے کھمبے اور تاریں اگرچہ دہائیوں سے بغیر کسی مرمت اور بدلاو کے قصبہ میں آبادی اور مکانات میں بے تحاشا اضافہ کی وجہ سے ٹاون پلاننگ کے تمام ضوابط اور طور طریقوں کو میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں نے پچھلے دس سالوں کھلی چھوٹ دے دی جس کی نتیجےمکانات اور دوکانات تعمیر کئے گئے ہیں چند جگہوں پر کھمبے دیواروں کی زد میں اور کئ جگہ تاریں مکانوں کے چھت کی طرف باندھ دی گئ ہیں مقامی لوگوں نے کہا محکمہ کو کئ بار مرمت کرنے کی گزارش کی تھی لیکن معاملہ جوں کا تو ہے لوگ بچوں کو سکول جانے سے کتراتے ہیں ہمیشہ تاریں گرنے کا احتمال رہتا ہے
اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کمیٹی کے صدر امیت گپتا سے وضاحت طلب کی انہوں نے کہا محکمہ پی ڈی ڈی کے افسروں کو رکاوٹیں دور کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا گیا. وہ جلد ہی لوگوں کی مشکلات کو دور کریں گے

Body:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع صدر مقام قصبہ رامبن میں میونسپل کمیٹی اور پاور ڈولیمپٹ شہریوں کی زنگی خطرے میں ڈالنے کے لیے ایک دوسرے کو مواد الزام قرار دے رہے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اور جائیداد کو بچانے یا تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ داری سلجھنے

Conclusion:سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کمیٹی کے صدر امیت گپتا سے وضاحت طلب کی انہوں نے کہا محکمہ پی ڈی ڈی کے افسروں کو رکاوٹیں دور کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا گیا
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.